اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

ایتھوپیا طیارہ حادثہ ، ہلاک افرادمیں اقوام متحدہ کے19 ملازمین شامل

datetime 11  مارچ‬‮  2019 |

نیروبی(این این آئی)ایتھوپیا کے مسافر طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں اقوام متحدہ کے19 ملازمین بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جو بین الاقوامی ادارے کے کم از کم پانچ ذیلی اداروں کے لیے کام کر رہے تھے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے صدردفتر سے جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ ذیلی اداروں میں عالمی ادارہ خوراک، اقوام متحدہ کا ہائی کمیشن برائے پناہ گزین، انٹرنیشنل ٹیلی کمیونی کیشن یونین، اقوام متحدہ کا ماحولیاتی پروگرام اور عالمی بینک شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…