سنکیانگ میں مسلمانوں پر مظالم ، امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد ،چین سچائی سامنے لے آیا
بیجنگ (آئی این پی ) چین نے وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند مغربی ممالک کوتعصب چھوڑ کر سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں امن و استحکام کے تحفظ کے اقدامات کو حقیقت کی نظر سے دیکھنا چاہیے، ، چند مغربی سیا ستدان اور میڈیا سنکیانگ میں انسداد دہشت… Continue 23reading سنکیانگ میں مسلمانوں پر مظالم ، امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد ،چین سچائی سامنے لے آیا