مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کیمپ میں زوردار دھماکہ،ایک ہلاک دھماکے کی نوعیت کیا تھی؟تفصیلات سامنے آگئیں
سرینگر( آن لائن )مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے کیمپ میں زوردار دھماکے میں ایک سپاہی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کے جنگلوٹ آرمی کیمپ میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک سپاہی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ہلاک ہونے والے سپاہی کی شناخت… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کیمپ میں زوردار دھماکہ،ایک ہلاک دھماکے کی نوعیت کیا تھی؟تفصیلات سامنے آگئیں











































