کرائسٹ چرچ سانحہ میں شہید بیٹے کا صدمہ ،غم سے نڈھال ماں بھی چل بسیں
ویلنگٹن (این این آئی)کرائسٹ چرچ میں دو مساجد میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے مسلمانوں کے لواحقین بدستور صدمے سے نڈھال ہیں۔ نیوزی لینڈ میں مسجد میں شہید ہونے والے ایک اردنی شہری کی ماں کو بیٹے کی جدائی کا ایسا صدمہ پہنچا کہ وہ چل بسیں۔کیوی اخبار کے مطابق اردنی سفارت… Continue 23reading کرائسٹ چرچ سانحہ میں شہید بیٹے کا صدمہ ،غم سے نڈھال ماں بھی چل بسیں











































