بھارتی مظالم نے کشمیر میں تعلیم یافتہ افراد کو ہتھیاراٹھانے پر مجبور کردیا، امریکی اخبارنے مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب کردیا
نیویارک(اے این این ) امریکی اخبار نے اپنی ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم عروج پر ہیں جہاں تعلیم یافتہ افراد کو بھی ہتھیار اٹھانے پر مجبور کردیا گیا ہے۔امریکی اخبار ‘واشنگٹن پوسٹ’ کے مطابق دو روز قبل کشمیر یونیورسٹی کے پروفیسر محمد رفیع اچانک لاپتہ ہوگئے جس کے… Continue 23reading بھارتی مظالم نے کشمیر میں تعلیم یافتہ افراد کو ہتھیاراٹھانے پر مجبور کردیا، امریکی اخبارنے مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب کردیا











































