مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کو غسل دے دیا گیا
مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی عرب میں نماز فجر کے بعد سالانہ غسلِ کعبہ کی روح پرور تقریب کا انعقادکیاگیا۔عرب میڈیا کے مطابق ہر سال کی طرح اس برس بھی محرم الحرام کی 15 تاریخ کو خانہ کعبہ کے اندرونی حصے کو غسل دیا گیا۔خانہ کعبہ کی اندرونی دیواروں، فرس اور دروازے کو آب زم زم… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کو غسل دے دیا گیا