چین کو چاند پر پانی مل گیا
بیجنگ (این این آئی )چینی سائنسدانوں کو حالیہ تحقیق کے دوران چاند کی مٹی کے نمونوں میں پانی کے آثار ملے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ چاند مشن چینگ فائیو کے ذریعے زمین پر لائے گئے چاند کی چٹانوں اور مٹی کے نمونوں میں پانی کے مرکبات… Continue 23reading چین کو چاند پر پانی مل گیا