جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی ،وجہ کیا بنی؟ساتھی اہلکاروں نے بتا دیا

datetime 3  جون‬‮  2019

مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی ،وجہ کیا بنی؟ساتھی اہلکاروں نے بتا دیا

جموں(اے این این ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی ۔پولیس نے بتایا کہ سگنالم یوگیش نامی فوجی اہلکار کو نگروٹہ میں اپنے کیمپ کے اندر ایک درخت سے لٹکا ہوا پایا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ مبینہ طور پر خودکشی کرنے والا فوجی جوان اترپردیش کے ضلع… Continue 23reading مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی ،وجہ کیا بنی؟ساتھی اہلکاروں نے بتا دیا

دنیا کا وہ ملک جہاں کل عید الفطر منانے کا اعلان کردیا گیا

datetime 3  جون‬‮  2019

دنیا کا وہ ملک جہاں کل عید الفطر منانے کا اعلان کردیا گیا

امریکہ( آن لائن )شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے عید الفطرکل 4 جون کو منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فقہ کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نئے چاند کی پیدائش پیر عالمی وقت کے مطابق10 بجکر 3 منٹ پر ہو گی۔ اس دن میامی اور فلوریڈا کے… Continue 23reading دنیا کا وہ ملک جہاں کل عید الفطر منانے کا اعلان کردیا گیا

امریکہ نے ایران کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

datetime 3  جون‬‮  2019

امریکہ نے ایران کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

بیلینزونا (آن لائن )امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کوئی شرط عائد کیے بغیر اس کے جوہری پروگرام کے بارے میں مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ مائک پومپیو نے سوئٹزرلینڈ کے شہر بیلینزونا میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران ایران سے مذاکرات کی بات کی تاہم… Continue 23reading امریکہ نے ایران کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

بھارت میں گوشت کھانے پر 4 مسلمان نوجوانوں پر انتہاپسند ہندوئوں کاوحشیانہ تشدد‎

datetime 3  جون‬‮  2019

بھارت میں گوشت کھانے پر 4 مسلمان نوجوانوں پر انتہاپسند ہندوئوں کاوحشیانہ تشدد‎

نئی دہلی (آن لائن )بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمان نوجوانوں پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 4 مسلمان نوجوان کھانا کھا رہے ہیں کہ اس دوران ’ہندوتوا بریگیڈ‘ سے تعلق رکھنے والے انتہا پسند… Continue 23reading بھارت میں گوشت کھانے پر 4 مسلمان نوجوانوں پر انتہاپسند ہندوئوں کاوحشیانہ تشدد‎

قطر کی طرف سے حقائق بدلنا حیران کن نہیں‘دوروز بعد تحفظات کیوں یاد آئے ؟عادل الجبیر

datetime 3  جون‬‮  2019

قطر کی طرف سے حقائق بدلنا حیران کن نہیں‘دوروز بعد تحفظات کیوں یاد آئے ؟عادل الجبیر

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے وزیرِ مْملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے قطر کی جانب سے خلیج اور عرب سربراہ اجلاسوں کے اعلامیے پر یوٹرن لینے پر شدید تنقید کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ قطر کوخلیج تعاون کونسل اور عرب لیگ کے سربراہ… Continue 23reading قطر کی طرف سے حقائق بدلنا حیران کن نہیں‘دوروز بعد تحفظات کیوں یاد آئے ؟عادل الجبیر

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیوکا تہران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان

datetime 3  جون‬‮  2019

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیوکا تہران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے تہران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ امریکا عالمی قوانین کی پاسداری کرے تو مذاکرات ممکن ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایران کے آنکھیں دکھانے پر امریکا کی جانب سے لچک کا مظاہرہ سامنے آنا شروع ہو گیا ہے۔… Continue 23reading امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیوکا تہران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان

امریکا مذاکرات کیلئے لفظی جادوگری کے بجائے عملی اقدام کرے ‘ ایران

datetime 3  جون‬‮  2019

امریکا مذاکرات کیلئے لفظی جادوگری کے بجائے عملی اقدام کرے ‘ ایران

تہران (این این آئی)ایران نے امریکا کی جانب سے مذاکرات کی نئی غیر مشروط پیش کش کے ردعمل میں کہا ہے کہ وہ محض لفاظی کے بجائے عملی اقدامات کرے۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے قبل ازیں کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ کسی پیشگی شرائط کے بغیر بات چیت کے لیے… Continue 23reading امریکا مذاکرات کیلئے لفظی جادوگری کے بجائے عملی اقدام کرے ‘ ایران

مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی پر اردن کا اسرائیل سے شدید احتجاج

datetime 3  جون‬‮  2019

مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی پر اردن کا اسرائیل سے شدید احتجاج

اومان (این این آئی)اردن کی وزارتِ خارجہ نے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں، معتکفین اور روزہ داروں خلاف اسرائیلی ریاست کے اشتعال انگیز اقدامات اور ماہ صیام کے دوران صہیونی فوج اور یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پردھاووں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اردنی وزارت خارجہ نے قبلہ اول… Continue 23reading مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی پر اردن کا اسرائیل سے شدید احتجاج

ترکی کی سرحد کے پرواقع شامی شہراعزاز میں مسجد پرکار بم حملہ، 14 نمازی شہید،20 زخمی

datetime 3  جون‬‮  2019

ترکی کی سرحد کے پرواقع شامی شہراعزاز میں مسجد پرکار بم حملہ، 14 نمازی شہید،20 زخمی

دمشق (این این آئی)شام میں انسانی حقوق کے کارکنوں کے مطابق حلب شہرمیں ترکی کی سرحد سے متصل علاقے اعزاز میں ایک مسجد کے سامنے بارود سے بھری ایک کار کے ذریعے کیے گئے حملے میں کم سے کم 14 نمازی شہید ہو گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق شام میں انسانی حقوق کی صورت حال… Continue 23reading ترکی کی سرحد کے پرواقع شامی شہراعزاز میں مسجد پرکار بم حملہ، 14 نمازی شہید،20 زخمی