بھارت کی عدالت نے ہندو انتہا پسندوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ، گائے کی ترسیل کے شبے میں 55 سالہ مسلمان کو قتل کرنے والے 6 ملزمان بری
نئی دہلی( آن لائن ) بھارت کی عدالت نے گائے کی ترسیل کے شبے میں 55 سالہ مسلمان کو قتل کرنے والے 6 ملزمان کو بری کردیا۔ پولیس نے پہلو خان کے قتل کے الزام میں 9 ہندو گئو رکشکوں کو گرفتار کیا تھا۔واضح رہے کہ اپریل 2017 میں بھارت کی مغربی ریاست راجستھان کے… Continue 23reading بھارت کی عدالت نے ہندو انتہا پسندوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ، گائے کی ترسیل کے شبے میں 55 سالہ مسلمان کو قتل کرنے والے 6 ملزمان بری











































