کشمیر کی سنگین صورتحال، مسلم ممالک کردار ادا نہیں کر رہے ، ڈاکٹر ذاکر نائیک
کوالالمپور (این این آئی) معروف اسلامک سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بھارت اسرائیل سے تربیت حاصل کر رہا ہے تاکہ وہ کشمیر پر مکمل طور پر قبضہ حاصل کر لے، کشمیر میں سنگین حالات کے باوجود مسلمان ممالک کوئی کردار ادا نہیں کر رہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملائشیا میں دئیے گئے ایک… Continue 23reading کشمیر کی سنگین صورتحال، مسلم ممالک کردار ادا نہیں کر رہے ، ڈاکٹر ذاکر نائیک











































