امریکی خاتون رکن کانگریس نے اسرائیل کی مشروط اجازت ٹھکرادی
واشنگٹن (این این آئی)فلسطینی نژاد امریکی قانون ساز راشدہ طلیب نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اہلخانہ سے ملاقات کی مشروط اجازت کو’ ’جبر‘‘ قرار دے کر ٹھکرادیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اسرائیل نے تل ابیب مخالف بیان دینے پر امریکی کانگریس کی مسلمان خواتین پر اپنے ملک میں داخلے… Continue 23reading امریکی خاتون رکن کانگریس نے اسرائیل کی مشروط اجازت ٹھکرادی











































