متحدہ عرب امارات نے برج خلیفہ کو بھارتی پرچم کے رنگ میں رنگنے سے انکار کر دیا بھارتی سفیر اپنی عوام کو کیا بتا کر دلاسہ دیتے رہے؟شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب اماراتی حکام نے برج خلیفہ پر بھارتی پرچم آویزاں کرنے سے انکار کر دیا ۔ متحدہ عرب امارات میں برج خلیفہ پر بھارتی جھنڈے کو آویزاں نہ کرنے پر بھارتی سفیر نے عوام کو بے وقوف بناتے ہوئے انہیں تکنیکی خرابی کا لالی پوپ دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کو… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے برج خلیفہ کو بھارتی پرچم کے رنگ میں رنگنے سے انکار کر دیا بھارتی سفیر اپنی عوام کو کیا بتا کر دلاسہ دیتے رہے؟شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا











































