اقتصادی دہشت گردی ختم کئے بغیر امریکہ کے ساتھ بات کرنا ممکن نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
کوالالمپور(آن لائن)ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کیخلاف اقتصادی دہشتگردی میں ملوث ہے اگر وہ بات چیت کرنا چاہتا ہے تو اسے 2015ء کے ایٹمی معاہدے کا احترام کرنا ہو گا۔ ملائشیا کے دورے کے دوران دارالحکومت کوالالمپور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ… Continue 23reading اقتصادی دہشت گردی ختم کئے بغیر امریکہ کے ساتھ بات کرنا ممکن نہیں، ایرانی وزیر خارجہ











































