ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے استعفے کا مطالبہ کرنے والے 16افرادگرفتار
تہران(این این آئی)ایران میں انسانی حقوق کے ذرائع نے بتایا ہے کہ انٹیلی جنس حکام نے دو ماہ کے دوران ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ اعلی خامنہ ای کے استعفے کا مطالبہ کرنے والے 16 افراد کو حراست میں لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق خامنہ ای کے استعفے کے مطالبے پر مبنی دو بیانات پردستخط کرنے… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے استعفے کا مطالبہ کرنے والے 16افرادگرفتار











































