مسلسل کرفیو اوربھارتی مظالم پر صبر کا پیمانہ لبریز،مظلوم کشمیریوں نے سول نافرمانی کا فیصلہ کر لیا،چونکادینے والے انکشافات
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی سول سوسائٹی نے اپنے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کشمیر کی عوام نے سول نافرمانی کا فیصلہ کر لیا ہے۔رپورٹ کے مطابق کشمیر میں کاروبار اور دفاتر نہ کھولنا بھارت کیخلاف احتجاج ہے جو پہلے نہیں کیا گیا۔ سول سوسائٹی کے مطابق کشمیر میں حالات ویسے نہیں ہیں جیسے… Continue 23reading مسلسل کرفیو اوربھارتی مظالم پر صبر کا پیمانہ لبریز،مظلوم کشمیریوں نے سول نافرمانی کا فیصلہ کر لیا،چونکادینے والے انکشافات





































