اب مقامی ہتھیاروں کی مدد سے جنگ جیتیں گے، بھارتی آرمی چیف کی بڑھک،مضحکہ خیز اعلان کردیا
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی آرمی چیف بپن راوت اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوول نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت اپنی اگلی جنگ مقامی طور پر تیار کردہ ہتھیاروں سے نہ صرف لڑے گا بلکہ اس جنگ میں اپنے دشمنوں کو شکستِ فاش دے کر اپنی عسکری برتری ثابت بھی کردیگا۔ یہ دونوں اعلیٰ اور… Continue 23reading اب مقامی ہتھیاروں کی مدد سے جنگ جیتیں گے، بھارتی آرمی چیف کی بڑھک،مضحکہ خیز اعلان کردیا







































