بڑا بریک تھرو، برطانیہ اوریورپی یونین کے نئی بریگزٹ ڈیل پر معاملات طے پا گئے، برطانوی وزیر اعظم نے اہم اعلان کردیا
لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ نئی بریگزٹ ڈیل پر معاملات طے پا گئے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق بورس جانسن نے کہا کہ یورپی یونین کے ساتھ نئی شاندار بریگزٹ ڈیل سے ہمیں اختیارات واپس مل جائیں گے۔وزیراعظم بورس جانسن یورپی یونین کی سمٹ میں شرکت کیلئے… Continue 23reading بڑا بریک تھرو، برطانیہ اوریورپی یونین کے نئی بریگزٹ ڈیل پر معاملات طے پا گئے، برطانوی وزیر اعظم نے اہم اعلان کردیا







































