طالبہ کیساتھ بدسلوکی پر والدین نے ٹیوشن ٹیچر کو برہنہ کرکے پریڈکروادی
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں طالبات کے ساتھ بدسلوکی پر والدین نے ٹیچر کو برہنہ کرکے پریڈ کروائی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے ضلع پالگھر میں ایک ٹیوشن ٹیچر نے طالبہ کے ساتھ بدسلوکی کی جس کی شکایت طالبہ نے والدین سے کی۔پولیس نے بتایاکہ ٹیوشن ٹیچر نے 13سالہ لڑکی کے ساتھ بدسلوکی کی… Continue 23reading طالبہ کیساتھ بدسلوکی پر والدین نے ٹیوشن ٹیچر کو برہنہ کرکے پریڈکروادی