ایودھیا فیصلہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،بھارتی سپریم کورٹ کے متعصبانہ فیصلے کے خلاف صارفین کا کھل کر اظہارخیال
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے بابری مسجد کی متنازع زمین ہندووں کو دینے اورمسلمانوں کو ایودھیا میں متبادل جگہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے اس معتصب فیصلے پر سوشل میڈیا صارفین اپنے رد عمل کا اظہار کر… Continue 23reading ایودھیا فیصلہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،بھارتی سپریم کورٹ کے متعصبانہ فیصلے کے خلاف صارفین کا کھل کر اظہارخیال











































