مودی نے مسلمانوں کے زخموں پرنمک چھڑک دیا، ایسا اعلان کردیا جس سے غم و غصے کی لہر دوڑ گئی
نئی دہلی(آن لائن ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کیلئے ٹرسٹ کے قیام کی منطوری کا اعلان کردیا۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہا کہ سپریم کورٹ کی ہدایت پر حکومت نے ایودھیا میںرام مندر کی تعمیر کی تفصیلات… Continue 23reading مودی نے مسلمانوں کے زخموں پرنمک چھڑک دیا، ایسا اعلان کردیا جس سے غم و غصے کی لہر دوڑ گئی









































