امریکاکہاں فوج بھیجنے کا اعلان کر دیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے اعلان کیا ہے کہ بغداد میں امریکی سفارت خانے پر حملے سے پیدا شدہ حالات کے پیش نظر مزید 750 امریکی فوجی جلد از جلد مشرق وسطیٰ بھیجے جارہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ دفاع نے ایک بیان میں کہاکہ امریکی افواج کی… Continue 23reading امریکاکہاں فوج بھیجنے کا اعلان کر دیا











































