ایران پر جنگ کے سائے منڈلانے لگے، ہم بغیر کسی ہچکچاہٹ کے مقابلہ کریں گے اور ان پر حملہ کریں گے، ایران نے امریکہ کو سخت پیغام دیدیا
تہران(آن لائن) پاکستان کے ہمسائیہ ملک ایران پر جنگ کے سائے منڈلانے لگے۔ امریکا کی جانب سے واضح دھمکی کے بعد ایران کا ردعمل بھی آگیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کئے گئے پیغام میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ’اگر اسلامی جمہوریہ نے چیلنج کرنے… Continue 23reading ایران پر جنگ کے سائے منڈلانے لگے، ہم بغیر کسی ہچکچاہٹ کے مقابلہ کریں گے اور ان پر حملہ کریں گے، ایران نے امریکہ کو سخت پیغام دیدیا











































