آسٹریلیا کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑ نے کی ہدایت
بیروت (این این آئی )لبنان اسرائیل کشیدگی کے پیشِ نظر چین، امریکا، برطانیہ کے بعد اب آسٹریلیا نے بھی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑ نے کی ہدایت کر دی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی وزارتِ خارجہ کا کہنا تھا کہ لبنان میں کشیدگی کی وجہ سے آسٹریلوی شہری فوری طور پر لبنان چھوڑ… Continue 23reading آسٹریلیا کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑ نے کی ہدایت