سمارٹ فونز سکرین سے کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ ،طبی ماہرین نے خبر دار کرتے ہوئے محفوظ رہنے کا طریقہ بھی بتا دیا
کراچی (این این آئی)طبی ماہرین نے کورونا وائرس کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسمارٹ فونز کی اسکرین سے کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اسمارٹ فون کے ذریعے کورونا وائرس کے پیش نظر صارفین اپنے موبائل فونز کو دن میں دو بار اسپرٹ سے صاف کریں… Continue 23reading سمارٹ فونز سکرین سے کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ ،طبی ماہرین نے خبر دار کرتے ہوئے محفوظ رہنے کا طریقہ بھی بتا دیا




































