بھارت کے مسلم مخالف قانون کیخلاف یورپی یونین میں قرارداد کا تاریخی مسودہ تیار
برسلز(این این آئی) یورپی یونین میں بھارت کے مسلم مخالف قانون کے خلاف قرارداد کا تاریخی مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔ ڈیڑھ سو سے زائد یورپی قانون سازوں نے بھارت کے سٹیزن بل کے خلاف قرارداد کا مسودہ تیار کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قرارداد اگلے ہفتے یورپین پارلیمنٹ میں زیر بحث آنے کا… Continue 23reading بھارت کے مسلم مخالف قانون کیخلاف یورپی یونین میں قرارداد کا تاریخی مسودہ تیار











































