منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسرائیلی شہریوں کو سعودی عرب کا سفر کرنے کی باضابطہ اجازت مل گئی

datetime 26  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) اسرائیلی شہری اب سعودی عرب کا سفر کر سکیں گے، اسرائیلی وزیر داخلہ نے اجازت نامے پر دستخط کر دیے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کا سفر کرنے کی باضابطہ اجازت دے دی ہے۔ اسرائیلی وزارت داخلہ نے سعودی عرب سفر اور وہاں دورے کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا۔

اسرائیلی شہری سعودی عرب کا کاروباری اور مذہبی جگہوں کا دورہ بھی کرسکیں گے۔ یاد رہے کہ سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ کاروباری سرگرمیاں 24 گھنٹے جاری رکھنے کی اجازت ہوگی، سعودی عرب میں اب نماز کے اوقات میں دکانیں بند نہیں ہوں گی، اس عمل سے آمدن کو بڑھانے سمیت بہت سے مسائل حل ہو جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…