ایران میں امریکہ کے لئے جاسوسی کرنے والے شخص کو ایران کی اعلیٰ عدالت نے سزائے موت سنا دی
تہران (آن لائن)ایران میں امریکہ کے لیے جاسوسی پر ایک شخص کو سزائے موت سنا دی گئی۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یران نے امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کیلئے جاسوسی پر ایک شخص عامر رحیم پور کو سزائے موت اور دیگر 2 کو 15،15برس قیدکا حکم، سنایا ہے ایران کی اعلیٰ عدالت کے… Continue 23reading ایران میں امریکہ کے لئے جاسوسی کرنے والے شخص کو ایران کی اعلیٰ عدالت نے سزائے موت سنا دی











































