ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

مودی سرکار مسلمانوں کی معصوم زندگیوں کیساتھ کھیلنے لگی بھارت نے پینے کے پانی میں زہر ملا دیا ، ہزاروں افراد بیمار

datetime 5  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے تین علاقوں سری نگر ، بارہ مولہ ، بٹ گرام میں پینے کے پانی میں زہریلا کیمیکل ملا دیا گیا، زہریلا کیمیکل ملا پانی پینے سے بچوں سمیت تین سو سے زائد کشمیری زندگی اور موت کی کش مکش میں مبتلا ہو گئے ۔ قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق پانچ فروری کو حریت پسندوں کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو توڑنے کے اعلان کے بعد مودی ظلم کی انتہا کو پہنچ گئے اور کشمیریوں کی آ زادی کی تحریک کو کچلنے کیلئے

مقبوضہ کشمیر کے تین علاقوں جہاں پر سب سے زیادہ مزاحمت کا سامنا تھا،ان علاقوں میں پینے کے پانی میں زہریلا کیمیکل ملا دیا گیا اور ساتھ میں مقامی ہسپتالوں کو بھی واضح طور پر ہدایات بھی جاری کر دی گئیں اور وہاں بھارتی فوجی تعینات کرکے یہ کہہ دیا گیا کہ زہریلا پانی پینے سے بیمار ہو کر آ نے والے کسی کشمیری کا علاج نہیں کیا جائے گا،بھارتی فوج اور حکمرانوں کے ظالمانہ اقدام سے ہزاروں کشمیری بیمار ہو گئے ہیں جن میں سے تین سو کی حالت زیادہ خراب ہے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…