کورونا سے لڑنے میں ایک دوسرے کی مدد کریں،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی اپیل
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ایک دوسرے کی مدد کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انتونیو گوتریس نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں دنیا پھر میں پھیلے کورونا وائرس سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے علم… Continue 23reading کورونا سے لڑنے میں ایک دوسرے کی مدد کریں،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی اپیل


































