بھارتی بحریہ کی جانب سے روہنگیا مہاجرین کو سمندر میں پھینکنے کی خبروں پر اقوام متحدہ کا سخت نوٹس
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ نے بھارتی بحریہ کی جانب سے مبینہ طور پر روہنگیا پناہ گزینوں کو سمندر میں پھینکنے کے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کا سخت نوٹس لیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارتی نیوی کی طرف… Continue 23reading بھارتی بحریہ کی جانب سے روہنگیا مہاجرین کو سمندر میں پھینکنے کی خبروں پر اقوام متحدہ کا سخت نوٹس