نیویارک(این این آئی)پاکستانی لڑکے کی محبت میں مبتلا امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کی نیو یارک کی سڑکوں پر موچ مستی کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی۔
میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستانی لڑکے کی محبت میں مبتلا امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کی نیو یارک کی سڑکوں پر گھومنے اور موج مستی کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔پاکستان سے دبئی کے راستے امریکا پہنچنے والی امریکی خاتون سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مقامی میڈیا سے اپنے سفر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔