امریکہ میں مسلمان طالبعلم سے نفرت انگیز رویئے پر استاد معطل

27  اکتوبر‬‮  2021

نیویارک(این این آئی )امریکی ریاست نیوجرسی میں استاد کو مسلمان طالب علم سے نفرت انگیز رویہ مہنگا پڑ گیا، اسکول انتظامیہ نے ٹیچر کو معطل کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیوجرسی ہائی اسکول کے ایک مسلم طالب نے اسائنٹمنٹ سے متعلق پوچھا، جوب میں ٹیچر نے کہ

ہم دہشت گردوں سے با ت نہیں کرتے، ،تم اسائنمٹ گھر میں مکمل کر سکتے ہو۔استاد کے نفرت انگیز جملے پر قریب کھڑے کچھ لوگوں نے قہقے لگائے، طالب علم کی شکایت پر استاد کو معطل کردیا گیا، اس سے قبل ایک ٹیچر نیمسلم طالبہ کا حجاب کھینچ کر اتار دیا تھا ۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…