ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

سعودی عرب کا بائیکاٹ کیا جائے، امریکیوں نے مطالبہ کر دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی قانون سازوں نے سعودی عرب میں آئندہ ماہ ہونے والی جی ٹوئنٹی سمٹ کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینتالیس امریکی قانون سازوں نے اصرار کیا کہ انسانی حقوق کی مبینہ پامالیوں کے تناظر میں امریکی حکومت کو

آئندہ ماہ ریاض میں ہونے والی اس سمٹ میں شریک نہیں ہونا چاہیے۔ امریکی کانگریس کے ممبران نے وزیر خارجہ مائیکل پومپیو سے یہ مطالبہ ایک ایسے وقت میں کیا ، جب یورپی یونین نے انہی تحفظات کی بنا پر اس سمٹ میں اپنی حاضری محدود کرنے کی ایک قرار داد منظور کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…