بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپنا حق حاصل کرنے کے لیے آخری حد تک جائیں گے، آذر بائیجان کا دو ٹوک اعلان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020 |

باکو(این این آئی )آذر بائیجان کے صدر نے کہا ہے کہ آرمینیا کے ساتھ مل کر سیاسی حل کی تلاش شروع کردی ہے لیکن جنگ جاری رہے گی اور اپنا حق حاصل کرنے کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے

ہوئے آذربائیجان کے وزیر اعظم الہام علیوف نے کہا کہ اگرچہ دونوں ممالک سیاسی حل کی کوششیں شروع کرچکے ہیں تاہم جنگ جاری رہے گی۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ ہم اپنا حق حاصل کرنے کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…