بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

بین الاقوامی ٹکٹوں پر 50 فیصد نہیں بلکہ کتنی رعایت دے دی گئی، سعودی ائیر لائنز کی 75 ویں سالگرہ پر شاندار اعلان

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (آن لائن) سعودی ایئرلائنز نے اپنے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ٹکٹوں پر 75 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ سعودی ایئرلائنز نے ٹویٹر کے اپنے اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ 75 ویں سالگرہ کا جشن

سعودی پروازوں سے سفر کرکے منائیے۔ کسی بھی بین الاقوامی سٹیشن کے لیے ٹکٹ پر 75 فیصد رعایت حاصل کیجئے۔سعودی ایئرلائنز کے مطابق تمام داخلی پروازیں تدریجی طورپر بحال کردی جائیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…