ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

زائرین کی سہولت کیلئے حرم مکی کے دروازوں پر اہم کام کا آغاز

datetime 9  ستمبر‬‮  2020 |

مکہ مکرمہ (آن لائن) حرم مکی کے دروازوں کی نمبرنگ کے منصوبے کا آغاز کیا گیا ۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے کہا ہے کہ حرم مکی کے دروازوں کی نمبرنگ سے زائرین کو سہولت ہوگی۔سعودی حکومت حرمین شریفین کی خدمت اور زائرین کو بہتر

سے بہتر سہولتیں فراہم کرنے کو اولین ترجیح دیئے ہوئے ہے۔ دروازوں پر نمبروں کی تنصیب کے موقع پر حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ کے علاوہ انتظامیہ کے سکریٹری احمد بن محمد المنصوری اور منصوبوں کے شعبوں کے سکریٹری انجینئر سلطان بن عاطی القرشی بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…