پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

بھارت اور چین کے درمیان تناؤ بدستور عروج پر

datetime 7  ستمبر‬‮  2020 |

نئی دہلی(آن لائن)بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تنازعے کے سبب تناؤ بدستور اپنے عروج پر ہے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فوج نے کہا ہے کہ اس کے پانچ عام شہری لاپتہ ہیں جن کے بارے میں چینی فوج سے دریافت کیا گیا ہے کہ آیا وہ ان کے قبضے میں تو نہیں۔ بھارتی فوج کے

مطابق پانچوں لاپتہ افراد کا تعلق ریاست اروناچل پردیش سے ہے جس پر چین بھی اپنا حق جتاتا ہے اور اسے جنوبی تبت کا نام دیتا ہے۔ بھارتی وزارت دفاع کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ہرش پردھان پانڈے کے مطابق ہفتے کے روز کیے گئے رابطے کا ابھی تک چین کی طرف سے اس کا کوئی جواب نہیں آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…