جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی پابندیاں  کسی دوست ملک نے مشکل میںساتھ نہیں دیا،ایران کا شکوہ

datetime 6  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (این این آئی) ایرانی صدر حسن روحانی نے  امریکی پابندیوں کی مخالفت نہ کرنے پر کئی ملکوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ ایران کے دوست ممالک کو یکطرفہ امریکی اقدامات اور پابندیوں کی مخالفت کرنی چاہیے تھی، امریکا کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر

کورونا کی عالمی وبا کے باعث پیدا ہونے والی بحرانی صورتحال میں پابندیاں ختم کر دینی چاہییں تھیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے اتوار کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں امریکی پابندیوں کی مخالفت نہ کرنے پر کئی ملکوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے دوست ممالک کو یکطرفہ امریکی اقدامات اور پابندیوں کی مخالفت کرنی چاہیے تھی۔ روحانی نے مزید کہا کہ امریکا کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر کورونا کی عالمی وبا کے باعث پیدا ہونے والی بحرانی صورتحال میں پابندیاں ختم کر دینی چاہییں تھیں۔ روحانی کے مطابق اس مشکل وقت میں کسی بھی دوست ملک نے ایران کا ساتھ نہ دیا۔ واضح رہے کہ امریکا نے جوہری ڈیل سے یکطرفہ طور پر علیحدگی اختیار کرتے ہوئے ایران پر سخت ترین پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…