بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

4 ملکوں کو قحط کا شدید خطرہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے خبر دار کردیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کے چار ممالک میں قحط کا شدید خطرہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل کے ارکان کو لکھے اپنے ایک خط میں گوٹیرش نے لکھا کہ کانگو، یمن، نائجیریا اور جنوبی سوڈان میں ممکنہ قحط کی وجہ سے لاکھوں افراد کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔

سیکرٹری جنرل کے مطابق ان ملکوں کی مدد کے لئے دستیاب فنڈز انتہائی محدود ہیں اور اس ضمن میں فوری کارروائی درکار ہے۔ گوٹیرش نے صومالیہ، برکینا فاسو اور افغانستان کی صورتحال پر بھی تشویش ظاہر کی۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی گلوبل رپورٹ آن فوڈ کرائسس کے تجزئیے کی بنیاد پر یہ انتباہ جاری کیا۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…