پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات کے بعد کونسےعرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے جارہے ہیں ؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 25  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا اور اسرائیل نے متحدہ عرب امارات امن معاہدے کو سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امیدہے کہ جلد اسرائیل کیساتھ مزید عرب ملکوں کیساتھ سفارتی روابطاستوار ہو جائیں گے ۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ہمراہ مشترکہ کانفرنس کے

دوران امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ جلد ہی ہمیں اچھی خبریں سننے کو ملیں گی ، انہیں امید ہے کہ جلددیگر عرب ممالک امن معاہدوں کا حصہ ہوںگے ۔ ایران کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ایران کو نیو کلیئر ریاست بننے سے روکنا صدر ٹرمپ کا ہدف ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…