بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

عداوت جاری رکھنے کی کوئی وجہ نہیں، سوڈان نے بھی اسرائیل بارے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 19  اگست‬‮  2020 |

خرطوم(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے بعد سوڈان نے بھی اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان سوڈانی وزارت خارجہ نے بتایاکہ معاہدہ رواں برس یا اگلے برس کے اوائل تک ہوگا۔ترجمان حیدر بداوی الصادق کا میڈیا سے بات کرتے

ہوئے کہنا تھا کہ اسرائیل سے امن معاہدہ کرنے کے خواہشمند ہیں، تعلقات سوڈان کے مفاد میں قائم کیے جائیں گے۔انھوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے حکام کے درمیان رابطے سے انکار نہیں ہے، عداوت جاری رکھنے کی کوئی وجہ نہیں، معاہدے سے اسرائیل اور سوڈان دونوں مستفید ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…