بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں سیشن کے نو منتخب صدر وولکن بوزکر آج اسلام آباد پہنچیں گے

datetime 8  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 75 ہویں سیشن کے نو منتخب صدر وولکن بوزکر (آج) اتوارکو اسلام آباد پہنچیں گے۔وولکن بوزکر نے اپنے ٹویٹ پیغام میں تصدیق کی کہ بطور نو منتخب صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 75 ہویں سینشن کے طور پر میں معمول کے مطابق

مختلف ممالک کا دورہ کروں گا۔ وولکن بوزکرنے کہاکہ میں یہ دورے ان ممالک کی جانب سے دعوت ناموں پر کر رہا ہوں۔ نو منتخب صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے کہاکہ اس سکوپ کے ساتھ آج اتوار کو میں اسلام آباد پہنچوں گاتاکہ میں اپنا ملتوی شدہ دورہ کر سکوں۔ وولکن بوزکر نے کہاکہ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملا قاتیں ہو گی،ان ملا قاتوں میں ہم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 75 ہویں اجلاس کے ایجنڈاء مسائل و ترجیحات پر تبادلہ خیال کریں گے،قبل ازیں جولائی میں وولکن بوزکر کا پاکستان ملتوی کر دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…