نیو کلیئر بم بنانے میں مدد کے بدلے امریکی اسلحے کی معلومات سعودی عر ب نے خاموشی سے امریکی اسلحیسے متعلق اہم معلومات چین کو فراہم کردیں،تہلکہ خیز دعویٰ

  ہفتہ‬‮ 8 اگست‬‮ 2020  |  11:26

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی عرب چین کے ساتھ مل کر نیوکلیئر بم کی طرف جارہا ہے۔وہ پرامن کی بات تو کر ہی نہیں رہے۔ایک اور غیر ملکی اخبار نے کہا کہ کیا چائنہ سعودی عرب کو نیوکلیئر بم بنانے میں مدد دے رہا ہے؟ اس کے علاوہ اسرائیل کے ایک اخبار نے اپنیرپورٹ میں لکھا کہ پچھلے کئی عرصے سے سعودی عرب خاموشی کے ساتھ چین کو اہم معلومات فراہم کر رہا تھا۔امریکہ جتنا بھی اسلحہ سعودی عرب کو بیچتا تھا اس کی معلومات

چین کو دی جا رہی تھیں۔سعودی عرب کو دیے جانے والے اسلحے کی تمام تفصیلات چین کو دی گئی۔اس کے بعد چائنہ نے ان میزائل کے اوپر نیوکلیئر ویپن رکھے تو بقول امریکہ کے سعودی عرب ان کے ساتھ ہاتھ کر گیا ۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

ہم قدم ارطغرل کے مزار پر

عاطف نواز راولپنڈی کی مکہ مارکیٹ میں دوپٹوں کا کام کرتا ہے‘ پندرہ سال کی عمر میں کام شروع کیا اور آہستہ آہستہ اس کام کا ماہر ہوتا چلا گیا‘ پندرہ سال قبل والد جگر کے عارضے کا شکار ہو گیا‘ انہیں ہیپاٹائیٹس سی ہوا اور وائرس آہستہ آہستہ ان کا جگر کھانے لگا‘ عاطف نے یہ 15 ....مزید پڑھئے‎