ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

لینڈنگ کے دوران بھارتی طیارہ کریش کر گیا، 2 ٹکڑوں میں تقسیم، بدقسمت طیارے میں 191 مسافر سوار تھے

datetime 7  اگست‬‮  2020 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی سے بھارت جانے والا مسافر بھارتی طیارہ کاری پور ائیرپورٹ پر کریش کر گیا، طیارے میں 191 مسافر سوار تھے، دی ہندو نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں طیارے کے کریش ہونے کی اطلاع دی۔ ائیر انڈیا کا جہاز 191 مسافروں کو لے کر کاری پور ائیرپورٹ پہنچا اور لینڈنگ کے دوران

پھسلن کی وجہ سے قریبی آبادی میں جا گھسا، امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، اس حادثے میں طیارہ دو حصوں میں تقسیم ہو گیا ہے لیکن طیارے میں آگ نہیں لگی ہے، بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پائلٹ اور دو مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کی جا چکی ہے جبکہ مزید ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…