دنیا کوایٹم بم کے استعمال کی دوبارہ غلطی نہیں کرنی چاہیے، ترک صدر نے اہم پیغام جاری کر دیا

7  اگست‬‮  2020

انقرہ( آن لائن ) ترک صدر رجب طیب اردوان دنیا کے پہلے ایٹمی حملے کے 75 سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ دنیا کوایٹم بم کے استعمال کی دوبارہ غلطی نہیں کرنی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق جاپان کے شہر ہیروشیما ،ناگاساکی پر ایٹم بم حملے کے 75سال مکمل ہونے پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا کوایٹم بم کے استعمال کی دوبارہ غلطی نہیں کرنی چاہیے،

جوتباہی جاپان کے عوام نے دیکھی اس غلطی کودہرانے سے روکنے کی ضرورت ہے۔یاد رہے 75 برس قبل 6 اگست 1945 کی صبح امریکا نے ہیرو شیما پر ایٹم بم گرایا تھا ، جس کے نتیجے میں 1 لاکھ 40 ہزار افراد لقمہ اجل بنے تھے اور ہزاروں افراد معذور و زخمی ہوگئے تھے۔جاپان کے مقامی وقت کے مطابق صبح کے 8 بج کر 16 منٹ پر امریکی بی 29 بمبار طیارے نے لٹل بوائے ہیرو شیما پر گرا دیا، لٹل بوائے اس پہلے ایٹم بم کا کوڈ نام تھا، بم گرائے جاتے ہی لمحے بھر میں 80 ہزار افراد موت کی نیند سوگئے جبکہ 35 ہزار زخمی ہوئے اور سال کے اختتام تک مزید 80 ہزار لوگ تابکاری کا شکار ہو کر موت کی آغوش میں چلے گئے۔ہیرو شیما کے واقعے کے 3 دن بعد امریکہ نے ناگا ساکی پر بھی حملہ کیا، 9 اگست 1945 کو بی 29 طیارے کے ذریعے ناگا ساکی پر ایٹم بم گرایا گیا جس کا کوڈ نام ’فیٹ مین‘ رکھا گیا تھا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان دنیا کے پہلے ایٹمی حملے کے 75 سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ دنیا کوایٹم بم کے استعمال کی دوبارہ غلطی نہیں کرنی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق جاپان کے شہر ہیروشیما ،ناگاساکی پر ایٹم بم حملے کے 75سال مکمل ہونے پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا کوایٹم بم کے استعمال کی دوبارہ غلطی نہیں کرنی چاہیے، جوتباہی جاپان کے عوام نے دیکھی اس غلطی کودہرانے سے روکنے کی ضرورت ہے۔یاد رہے 75 برس قبل 6 اگست 1945 کی صبح امریکا نے ہیرو شیما پر ایٹم بم گرایا تھا

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…