ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کو 2.5ارب ڈالر کا نقصان

datetime 18  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی )بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کو 25ارب ڈالرز کا نقصان ہوگیا جس کے بعد وہ ارب پتی افراد کی فہرست میں 4درجے نیچے آگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریلائنس کے سالانہ جنرل اجلاس کے دوران کمپنی کے سٹاک 6 فیصد گر گئے جس سے مکیش امبانی کی

دولت کو تقریبا ڈھائی ارب ڈالرز کا بڑا دھچکا لگا ہے۔اس نقصان کے بعد اب ارب پتی مکیش امبانی کی کل دولت 69 ارب ڈالرز بنتی ہے جو کہ لارے پیج، ایلن مسک، سرگئی برن سے بھی کم ہوگئی ہے۔اس اجلاس کے دوران ہی مکیش امبانی نے سعودی آرامکو کے ساتھ اپنی ڈیل کے موخر ہونے کا بتایا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…