ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت میں ایک ہی دن میں کورونا کےریکارڈ کیسزرپورٹ

datetime 9  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں کورونا وائرس سے متعلق صورت حال بگڑ رہی ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر بھارت میں ہزاروں کیسز سامنے آرہے ہیں جبکہ بیماری کی وجہ سے اموات میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز بھارت میں سب سے زیادہ ریکارڈ 25 ہزار 530 کورونا کے

مریض سامنے آئے۔ جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران 493 افراد جان کی بازی ہار گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 21 ہزار 122 تک پہنچ چکی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد7 لاکھ 68 ہزار 322 ہے۔ ملک میں 4 لاکھ 75 ہزار 849 افراد بیماری سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…