اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

اب حاضر سروس فوجی بھی الیکشن لڑ سکے گا لیکن کہاں ؟فیصلہ سنا دیا گیا ‎‎

datetime 8  جولائی  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مصر میں فوج کے حاضر سروس یا ریٹائرڈ اہلکاروں کو الیکشن میں حصہ لینے کی مشروط اجازت دیدی گئی ۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی پارلیمنٹ میں نئی ترامیم کی منظوری دی گئی ہے

جس کے مطابق ایک ترمیم کے تحت حاضریا ریٹائرڈ فوجی اہلکار الیکشن میں حصہ لینے سے قبل اپنے محکمہ سے اجازت نامہ حاصل کریں اور اس اجازت نامے کے حامل ہی فوجی اہلکار کو الیکشن میں حصہ لینے دیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…