جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت کے ستارے گردش میں، بھوٹان نے بغیر وجہ بتائے بھارت کا پانی روک دیا

datetime 26  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہمسایہ ملک بھوٹان نے بھارت کا پانی روک لیا۔بھارتی اخبار کے مطابق آسام کے سرحدی ضلع باکسا کے چھ ہزار سے زائد کسانوں نے گزشتہ روز پانی کی اچانک بندش کے خلاف مظاہرہ کیا۔اخبار کے مطابق بھوٹان نے کوئی وجہ بتائے بغیر پانی بند کیا۔ب

ھوٹان کے اس فیصلے کے خلاف ضلع باکسا اور دیگر علاقوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی۔دوسری جانب نیپال نے بہار میں اراضی کا دعویٰ کرتے ہوئے بھارتیوں کو پشتہ بندی کے کام سے روک دیا ہےاور دعویٰ کیا ہے کہ یہ علاقہ ان کی سر زمین کا حصہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…