ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

وائرس سے زیادہ بڑا خطرہ کس چیز سے ہے؟ سربراہ عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کردیا

datetime 23  جون‬‮  2020 |

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس غیبرسز نے کہا ہے کہ اس وقت ہمیں وائرس سے زیادہ بڑا خطرہ عالمی طور پر یکجہتی اور لیڈرشپ کے فقدان کا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہم تقسیم ہو کر اس وائرس کا مقابلہ نہیں کر سکتے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نام لیے بغیر ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ ہفتے امریکی رہنماء نے کہا تھا کہ وہ اس ادارے کے ساتھ اپنے تعلقات ختم کر دیں گے۔ خیال رہے کہ امریکہ دنیا میں سب سے زیادہ عالمی ادارہ صحت کو امداد دیتا ہے۔صدر ٹرمپ نے یہ دعوی کیا تھا کہ عالمی ادارہ صحت مکمل طور پر چین کے زیر اثر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…